۱۹۱۵ عدت میں نکاح؟

ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی یا شوہر کا انتقال ہوگیا ہو تو وہ کسی دوسرے شخص سے عدت میں صرف نکاح کرنا چاہے تو عدت میں نکاح ہوگا یا نہیں؟

جواب

حامدا ومصلیا ومسلما

عدت گزارنے سے پہلے نکاح کرنے سے نکاح صحیح نہیں ہوگا،،

فتاویٰ عالمگیری ۱/۲۸۰

واللہ اعلم بالصواب

مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

کلینڈر

۱۸۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربیع اوّل

۱۴۴۱۔۔۔۔۔۔۔ھجری