پتنگ اور اسکی ڈور کا کاروبار؟

پتنگ اور اسکی ڈور کا کاروبار؟

آج کا سوال نمبر ١٦۰۲

پتنگ بازی اور اسکے متعلقہ سامان کی تجارت کرنے کا شرعی لحاظ سے کیا حکم ہے؟

  جواب

حامدا و مصلیا و مسلما

پتنگ کے متعلق سامان کی تجارت کا حکم یہ ہے کہ یہ تجارت… اعانت علی المعصیت… یعنی گناہ پر مدد کی وجہ سے ناجائز ہے

 فتاوی محمود یہ ۱۶/۱۳۴

واللہ اعلم بالصواب

مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

 کلینڈر

١۔۔۔۔۔جمادی الاول

۱۴۴۰۔۔۔۔۔۔۔ھجری

Leave a Reply